برادرانِ اسلام کواطلاع دی جاتی ہے کہ موسم گرناندی کےسنگم پرواقع درگاہ حضرت بھیکن شاہ باباعلیہ الرحمہ سے متصل عیدگاہ بنام مخدوم المشائخ حضرت مفتی سیّدمحمدمختاراشرف سرکاکلاں علیہ الرحمہ عیدگاہ پرشجرکاری کاآغاز مورخہ 10 جولائی 2024 بروز بدھ صبح دس بجے (انشاءاللہ) شیخ الحدیث دارالعلوم اہلسنّت خانقاہ اشرفیہ،خوش آمدپورہ،مالیگاؤں خلیفۂ حضور شیخ اعظم حضرت علامہ مفتی افتخار جامعی صاحب قبلہ اشرفی مدظلہ العالی کی دعا سے معززین و عمائدینِ شہر کی موجودگی میں کیا جائے گا .واضح ہوکہ درختوں کو آب رسانی کے لیے عیدگاہ پر ایک بورنگ کی اشد ضرورت ہے لہذا بورنگ کُھدوانے کے خواہشمند اور شجرکاری میں حصّہ لینے والے حضرات خانقاہِ اشرفیہ و سرکارِکلاں عیدگاہ انتظامیہ کمیٹی سے فوری رابطہ کریں.
رابطے کے لیے :
خانقاہ اشرفیہ و سرکارِکلاں عیدگاہ انتظامیہ کمیٹی
مولانامفتی افتخار جامعی صاحب 9373558542
حاجی ذاکر اشرفی 9823257291
شفیق رانا اشرفی 9823654140
حافظ ضیاءالرّحمٰن اشرفی 9372233563
حافظ رحمت اللہ اشرفی 9225919192
حاجی شاہ محمد اشرفی 9372446821
افتخار پلمبر اشرفی 9923093044
مختار عدیل اشرفی 9823727674
شیخ شرف الدین اشرفی