3 جنوری.. بروز بدھ... دوپھر ایک بجے...... مالیگاوں شہر ٹرک چالک مالک ایسوسی ایشن.. کے بینر تلے.. صدر اعجاز بیگ صاحب کی قیادت میں...ممبئ. آگرہ ھاۓ وے جام آندولن... اسٹار ھوٹل کے پاس کیا جاۓ گا... اس طرح کا فیصلہ آج کی میٹنگ میں کیا گیا... یاد رہے کہ مرکزی گورنمنٹ کے ظالمانہ.. اور. احمقانہ فیصلے کی وجہ سے دیس کا ٹرانسپورٹ نظام بربادی کے... دہانے پر آگیا ھے.. اور یہ نیا قانون جس کی ھم مخالفت کررھے ھے اس قانون کی مار سب سے زیادہ ٹرک مالکان اور ڈرائیور حضرات پر ھی پڑے گی....اور مستقبل میں اس شعبہ سے منسلک افراد کو. پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے...*
مالیگاؤں تعلقہ ٹرک ایسوسی ایشن .... کا نیشنل ھاۓ وے جام آندولن
جنوری 01, 2024