یہ خبر بڑے دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ مالیگاؤں کے بزرگ سیاسی رہنما شیخ رشید صاحب کا آج ناسک میں دوران علاج انتقال ہوگیا گزشتہ دنوں وہ باۓ پاس سرجری کرکے واپس لوٹے تھے مگر گردے کے عارضے میں شدت کی وجہ سے انہیں دوبارہ ناسک زیر علاج کیا گیا مگر وہاں ان کی روح قبض ہوگئی تدفین کا وقت ابھی طئے نہیں ہوا ہے ادارہ سیف نیوز مرحوم کی بال بال مغفرت کے لیے دعا گو ہے
آہ شیخ رشید صاحب کا انتقال پر ملال
دسمبر 04, 2023