مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسد الدین اویسی صاحب کے ساتھ مالیگاؤں مجلس اتحاد المسلمین کے ایم ایل اے مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی ،سرپرست الحاج یونس عیسٰی صاحب، شمالی مہاراشٹر کے صدر ڈاکٹر خالد پرویز صاحب، مالیگاؤں ضلع مجلس اتحاد المسلمین کے صدر سابق مئیر عبدالمالک صاحب ، کارپوریٹر حاجی عبدالماجد، مفتی عبدالمالک صاحب ،ذوالفقار احمد ذولو سیٹھ صاحب، عیدی امین بھکو صاحب ، کارپوریٹر کلیم دلاور صاحب ،حافظ عبداللہ فیصل صاحب ،نعیم دلاور، فیضان میگھراج ،رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کی پی اے رفیق ملا، فیضان گولڈن و مجلس کے ذمہ داران کیساتھ خوشگوار ماحول میں میٹنگ کامیابی سے ہمکنار ہوئی، تفصیلات مالیگاؤں پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس کے ذریعے عوام الناس کے درمیان رکھی جائے گی۔
منجانب : قائد و سالار واٹس ایپ گروپ