مفتی اسمٰعیل اگر فرقہ پرستوں کیخلاف ہیں تو دیانہ، رمضان پورہ، مالدہ اور سمکسیر کے مسلمانوں سے کہہ دیں کہ دادا بھسے کو ووٹ نہ دیںاچھائی برائی کی بات کرنے والوں نے دارو بیچنے والوں کو کارپوریشن میں عہدہ دیا ، مفتی اسمٰعیل کو ایک بھی مسلم ڈاکٹر ٹیچر، امام حافظ نہیں دکھائی دیاشان رسالت مآب صل اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں کیخلاف اسمبلی میں بولنے کی بجائے بارہ نومبر میں شہر کے مسلمانوں کو پھنسانے والے مفتی اسمٰعیل ہی ہیں: آصف شیخ سہیل ڈالریا، عبد العزیز للو سمیت درجنوں افراد آصف شیخ کا ساتھ دینے پارٹی میں شامل
مفتی اسمٰعیل نے جھوٹ کی دکان نہیں بلکہ شاپنگ مال کھول دیا ہے، جعفر نگر جھگڑا معاملہ میں پولس ڈپارٹمنٹ عوام کو سچائی بتائے کہ حملہ کس نے کیا؟ رکشا نشانی پر ووٹ کی اپیل، یوپی سبزی مارکیٹ احاطہ میں یوپی فنکشن ہال کی تعمیر ،بنکروں کو سولار بجلی اور سائزنگ کو قانونی درجہ دلانے کا عزم،سروے نمبر 91 کی زمین پر آصف شیخ کی وضاحت اکبر الدین اویسی کے گستاخانہ بیان پر علماء کرام اویسی سے باز پرس کریں، اکبر کا بیان جھوٹ پر مبنی: محمد اسماعیل مُلّا
آین آئی ٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والے شہر مالیگاؤں کے اولین میکانیکل انجینئر عاکف انجم عاکف انجم شیخ عثمان نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (NIT) سے ڈاکٹریٹ ڈگری(PhD) مکمل کیکاربن ڈائی آکسائڈ لیزر مشین تھری ڈی کیویٹی ماڈلنگ ٹیکنالوجی پر پیش کئے منفرد تحقیقی مقالے