قرآن اللہ کا کلام ھے جو حضورﷺ کا سب سے بڑا معجزہ ھے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے تحفظ کا جن چیزوں کا ذریعہ بنایا ھے ان میں ایک چیز حفاظ کرام کے سینے ہیں۔ان ہی حفاظ کرام میں مدرسہ شمس العلوم واقع نٸ مسجد بیلباغ کے متعلم ذہین طالبعلم حافظ محمد حذیفہ جنید احمد نوبہار نے صرف اور صرف 138 دنوں میں قرآن کریم اپنے سینے میں بسا لیا ھے اس عظیم الشان کارنامے پر مجلس ابنا ٕ قدیم مدرسہ اسلامیہ کی جانب سے حافظ حذیفہ اور انکے استاذ حافظ محمد محسن انعامی اور اسٹاف وذمہ داران واہل خانہ کو بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتے ہیں دعاگو ہیں اللہ پاک مدرسے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور حافظ صاحب کو نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین
عنقریب مجلس کی جانب سے موصوف اور انکے استاذ کا اعزاز واکرام کیا جاۓ گا ان شاء اللہ
نیک خواہشات