کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں کے زیر اہتمام 11 فروری 2024 کو مالیگاؤں کے حبیب لانس کے شاندار اسٹیج پر آل مالیگاؤں ہزل خوانی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کی تقریباً 24 اسکولوں نے حصہ لیا.. الحمداللہ، اللہ رب العزت کا کمال ہے کہ اس نے اس مقابلے میں ایک مرتبہ پھر سرخروئی عطا فرمائی اور التمش شاکر پنجاری کے زبردست اندازِ فن سے منصفان کرام، مہمانان مکرم اور سامعین معزم کو متاثر کرتے ہوئے اپنی ہزل بعنوان *لوٹے* میں دوسرا انعام پایا... اس مرتبہ بھی زاہد امین سر کی رہنمائی اپنی کامیابی کو درج کیا
آل مالیگاؤں ہزل خوانی مقابلہ میں شیخ امام پرائمری اسکول دوم انعام کے حقدار قرار
فروری 12, 2024