باندرہ ممبئی کے مشہور کانگریس لیڈر بابا ضیاءالدین صدیقی نے بھی کانگریس پارٹی سے استعفئ دے دیا ۔عالیشان افطار پارٹی کا انعقاد کرنے میں مشہور بابا صدیقی کا کانگریس پارٹی کا ساتھ 48سال قدیم تھا۔باندرہ مشرق سے 1999/2004/2009 میی اسمبلی چناؤ جیتنے والے بابا صدیقی 2014کے اسمبلی چناؤ میں BJP کے امیدوار۔۔آشیش شیلار سے شکشت کے بعد بھی سیاسی سفر جاری رکھنے والےبابا صدیقی نے کانگریس NCP کیساتھ شیو سینا اتحاد سے ناراض ھوکر استعفئ کی وجہ بتایا ہے جبکہ یہ اتحاد تو 2019 سے جاری ہئے پھر آج 2024میں استعفئ دینا اور شیو سینا سے اتحاد کو وجہ بتانا سیاسی حلقوں ۔۔مذاق۔۔مانا جارہا ہے کیونکہ کانگریس سے استعفئ دے کر بابا صدیقی کے اجیت دادا پوار کیساتھ جانے کی بھی گونج سنائی دے رہی ہے۔۔اگر وہ اجیت دادا کیساتھ جاتے ہیں تو وہ تو شیو سینا _BJP کیساتھ ہیں اسی لیئے بابا کے استعفئ کی وجہ کو ممبئ میں مذاق مانا جارہا ہے ویسے بابا صدیقی نے اپنے 48سالہ سیاسی کیئریر میں فرقہ پرستوں سے لوہا لینے کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھتے پھر استعفئ دینے کی وجہ شیو سینا کانگریس اتحاد بتانا بچکانہ بات ہی لگتی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔عبدالخالق صدیقی۔۔7066180898 8فروری 2024
لو بابا صدیقی نے بھی کانگریس چھوڑا
فروری 08, 2024
لو بابا صدیقی نے بھی کانگریس چھوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔