*مورخہ 6 فروری 2024 بروز منگل صبح ساڑھے گیارہ بجے یک بعد دیگرے کلکٹرصاحب،ایڈیشنل ایس پی صاحب اور ڈی وائے ایس پی کیمپ کو جانشینِ صوفئ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب کی قیادت میں مفتی سلمان رضا ازہری صاحب کی گرفتاری کو لے کر دیگر سنیّ تنظیموں کے ہمراہ میمورنڈم دیا گیا.*
*صوفی نورالعین صابری صاحب نے کہا کہ مفتی سلمان ازہری صاحب بھارت دیش میں امن و امان کا پیغام دینے والے شخصیت ہے. ان کے مذہبی پروگرام انہوں ایک نظم شعر کو پڑھا. ابھی خاموشی ہے ایک شور آئیگا.... ابھی کتوں کا دور ہے ہمارا بھی دور آئیگا. اس بات کو لیکر ان پر جو دفعات لگائے گئے ہیں اس پر کارروائی کو ATS کے ذمہ دینا اور بغیر نوٹس کے گرفتار کرنا ٹھیک نہیں ہے. مفتی سلمان ازہری صاحب اسلامی اسکالر کے ساتھ بھارت دیش میں امن کا پیغام عام کرنا ان کا شیوہ ہے. سیٹھ اکبر اشرفی صاحب نے کہا کہ ان پر لگے الزامات بے بنیاد ہے اس سے کسی بھی مذہب لوگوں دل آزاری نہیں ہے. ان الزامات کو خارج کیا جائے اور باعزت بری کیا جائے.*
*حاضرین میں صوفی عبدالخالق چشتی، حافظ محمد اسماعیل اشرفی ،مولانا مختار احمد اشرفی، حافظ عابد اشرفی ،انصاری نصیر احمد رضوی ،صوفی کلیم احمد صابری ، صوفی فیاض قدیری ،حافظ یاسین ، حافظ محمد ذاکر فیضی ، عبدالعزیز، حاجی خلیل احمد پھنی والے، صوفی جمیل قادری ٹیلر صاحبان شریک رہے.*