یاد رہیکہ شردپوار نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دیا ہے وہ پارٹی سے بنے رہیں گے اور سیاست میں بھی سرگرم رہیں گے اگلا صدر کون ہوگا اس کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اجیت پوار کا نام سب سے اوپر دکھائی دے رہا ہے ممکن ہیکہ یہ شردپوار کی حکمت عملی ہو اور وہ اپنے بھتیجے اجیت پوار کو بی جے پی میں جانے سے روکنے کیلئے یہ بڑا فیصلہ لیا ہو
شردپوار نے این سی پی صدارت سے دیا استعفیٰ
مئی 02, 2023
ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) چیف شردپوار نے آج پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ کا اعلان کردیا ہے استعفیٰ دیکر شردپوار نے سب کو حیران کردیا ہے اس استعفیٰ کی وجہ سے پارٹی میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور لوگ راشٹروادی بھون ممبئی پر جمع ہوکر احتجاج کررہے ہیں
Tags