زاہدہ محمد اسماعیل (انڈے والے)کا مکہ مکرمہ میں انتقال
اپریل 01, 2023
موت بھی ایسی جس پر کرے زمانہ رشک ہر بندہ مومن کی تمنا ہے کہ اسے موت آۓ تو الله کے گھر میں یا دیارِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ سعادت حاصل ہو، اسلام پورہ انصار روڈ، عبدالخالق انڈے والے کی بہو، اسماعیل انڈے والے کی بیوی، مدثر اور شہزاد انڈے والے کی والدہ زاہدہ بانو کو جو گذشتہ دنوں الاانصار عمرہ ٹورس سے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اہل خانہ کیساتھ گئی ہوئی تھیں- آج صبح یہ روح فرسا خبر موصول ہوئی کہ زاہدہ بانو اپنے مالک حقیقی سے جاملیں انا للہ وانا الیہ راجعون الله پاک سے دعا ہے کہ وہ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے شرکاء غم:- الحاج ریاض الدین ربانی ماسٹر، محمد الیاس منا سیٹھ، عبدالخالق ماسٹر، محمد مرتضیٰ، الحاج عبدالعزیز مقادم، حامد ضرار، شبیر احمد، واحد، شبیر ہوٹل، یاسین شاہین برقع، سعید میڈیکل، فرید احمد، تاج میڈیکل، رضوان ربانی، ادارہ فیضان ربانی، ربانی خطاطی مرکز، امام و موذن، ٹرسٹیان و مصلیان اکھاڑہ مسجد و نوجوانان انصار روڈ، اہلیان اسلام پورا و شہر مالیگاؤں
Tags